سوالصرف1 جواب

حرف جار کتنے ہیں اپنے محزوف سے مل کر کیا بنتے ہیں

Syed KaabSyed Kaab12 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

حرف جارہ 17 ہیں اسم پر داخل ہوکر مابعد کو جر دیتے ہیں اور اپنے مجرور سے ملکر ماقبل کے لیے ظرف بنتے ہیں کبھی لغو کبھی مستقر۔۔