سوالصرف1 جواب

ھذہ الجملۃ دعاء کی صرفی و نحوی تحقیق فرما دیجیۓ

Chocolate QueenChocolate Queen1 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ھذہ کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی الجملۃ اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح دعاء مصدر ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں دعاو تھا واو الف زائدہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے ھمزہ سے بدل دیا