سوالصرف1 جواب

ھواء کی صرفی تحقیق

Sidra17 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون اصل میں ھوای تھا یاء طرف کلمہ میں الف زائدہ کے بعد آئی تو اسے ہمزہ سے بدل دیا تو ھواء ہو گیا