سوالصرف1 جواب

ہم لکھتے ہیں ۔اس ترجمے کا صیغہ،گردان،اصر فعل بتائیے

Alisha Rafiq3 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ نکتب فعل مضارع مثبت معروف
ہم لکھتے ہیں ۔اس ترجمے کا… | صرف و نحو سوال جواب