متعلقہ سوالات
صرف
1
ادارئتم صیغوی تحقیق؟
27 اگست، 2026abdurrahman hammad
جواب دہندہ

ادَّارَأْتُمْ قرآن میں ادَّارَأْتُمْ (البقرہ) ہے
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام باب تفاعل
اصل تَدَارَأْتُمْ تھا؛ تاء کو دال سے بدل کر ادغام سے ادَّارَأْتُمْ
مادہ: د ر ء
(ادارئتم رسم/قراءت)