متعلقہ سوالات
صرف
1
اِجَابَۃ کی صرفی تحقیق مع تعلیل
30 ستمبر، 2025Chocolate Queen
جواب دہندہ
Q
اِجَابَۃٌ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال (اَجَابَ یُجِیْبُ اِجَابَۃً)، حروف اصلیہ ج و ب
اصل میں اِجْوَابٌ تھا، واو کی حرکت ماقبل جیم کو دی اور واو کو الف سے بدلا تو دو الف جمع ہوئے، ایک الف گرا دیا
گرے ہوئے حرف کے عوض آخر میں تاء لائی: اِجَابَۃٌ (جیسے اِقَامَۃ، اِسْتِقَامَۃ)
معنی: جواب دینا، قبول کرنا