سوالصرف1 جواب

ان الحسنات يذهبن السياتِ میں اعراب کسرہ کیوں ہے نصب ہونا چاہئیے تھا تفصیل سے جواب تحریر کرے

Sahin aktar mondal21 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الحسنات اور سیئات منصوب ہیں یہ دونوں جمع مؤنث سالم ہیں اور جمع مؤنث سالم کی حالت نصبی کسرہ سے آتی ہے