سوالصرف1 جواب

ان من کی صرفی تحقیق

Sultan Ahmad25 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

أن نمن اصل صیغہ یوں ہے ان مصدریہ ناصبہ ہے نمن صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر أن کی نون کو نمن کی نون میں مد غم کیا تو أن نَّمن ہوگیا