سوالصرف1 جواب

ان یستنکرہ کی صرفی تحقیق بیان کیجیے

Ahmad razaAhmad raza13 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یستنکر صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب استفعال حروف اصلیہ ن ک ر