سوالصرف1 جواب

اسم کیسے پہنچانا جاسکتا ہے

Ahmed Khan6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم کو پہچاننے کے لئے ان کی علامات یاد رکھیں اور وہ علامات جہاں پائی جائیں وہ اسم ہوگا جیسے الف لام تنوین جمع تثنیہ مذکر و مؤنث ہونا وغیرہ