سوالصرف1 جواب

اسم کو فتحہ (زبر) دینے والے حروف کتنے ہیں

Sonam ShaikhSonam Shaikh17 فروری، 2026

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بعض حروف صرف نصب دیتے ہیں وہ حروف نداء ہیں ، حرف استثناء الا اور بعض نصب اور رفع دونوں عمل کرتے ہیں وہ حروف مشبہ بالفعل ، ما و لا مشبھتان بلیس
اسم کو فتحہ (زبر) دینے والے حروف… | صرف و نحو سوال جواب