معنی کے اعتبار سے پہچان ہوگی کیونکہ صفت مشبہ کی دلالت دائمی صفت پر ہوتی ہے جیسے کبیر بروزن فعیل
جبکہ اسم مبالغہ میں فاعل کی مصدری معنی پر زیادتی ہوتی ہے جیسے علیم بھت جاننے والا
اب وزن ایک ہی ہے فعیل لیکن معنی کو دیکھ کر ہم نے اسم مبالغہ اور صفت مشبہ میں فرق کیا