سوالصرف1 جواب

اسم منسوب کس کو کہتے ہیں

19 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وہ اسم جس کے آخر میں یاء مشدد داخل کر دی گئی ہو اس اسم سے کسی کی نسبت بیان کی جاتی ہے جیسے عمان سے تعلق رکھنے والے شخص کو عمانی کہتے ہیں