سوالصرف1 جواب

اسم مشق کی قسم اسم ظرف میں مؤنث کا صیغہ کیوں نہیں آتا?

طالب علمطالب علم23 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم ظرف میں مذکر کا صیغہ بھی نہیں ہوتا اور مؤنث کا صیغہ بھی نہیں ہوتا بلکہ ظرف کے صیغے مذکر و مؤنث ہونے میں برابر ہوتے ہیں