سوالصرف1 جواب

اسم مشتق اور اسم جامد کی تعریف بتائیے اور اگر اس کے ابواب ہیں تو وہ بھی بتائیں

Hafsa Raheel27 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم مشتق وہ اسم ہے جو کسی دوسرے کلمہ فعل یا اسم سے بنایا جائے اور اسم جامد وہ اسم ہوتا ہے جو کسی دوسرے کلمہ سے نا بنایا گیا