سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

کسی بھی اسم سے جمع (مذکر سالم) بناتے وقت اس اسم کے آخر میں (ون) یا (ین) کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے مسلم سے مسلمون
اور کسی بھی اسم سے (مؤنث سالم )بناتے وقت اس اسم کے آخر میں (ات) کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے مسلم سے مسلمات
دوسری بات کسی بھی اسم سے جمع بناتے وقت اگر واحد کا صیغہ سلامت ہوگا تو جمع سالم آئے گی مسلم سے مسلمون اگر واحد کا صیغہ سلامت نہ ہو تو جمع مکسر آئے گی جیسے قلم سے اقلام