سوالصرف1 جواب

اسم تام کی تفصیل

Kamran AbbasKamran Abbas13 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اسمِ تام وہ اسم ہے جو اپنے معنی کی تکمیل کے لیے کسی دوسرے لفظ کا محتاج نہ ہو، اور اس کے بعد آنے والا لفظ (تمییز، مضاف الیہ وغیرہ) اس کی تمامی (مکمل ہونے) کا سبب بنے
اسم تام کی تفصیل | صرف و نحو سوال جواب