متعلقہ سوالات
صرف
1
عِتِیٌّ کونسا صیغہ ہے
25 ستمبر، 2026Mir Kamil ali
جواب دہندہ
Q
عِتِیٌّ مصدر ہے، ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نَصَرَ (عَتَا یَعْتُوْ، سرکشی کرنا)، اصلی حروف ع ت و
اصل میں عُتُوْوٌ تھا، دو واؤ جمع ہوئے، ادغام: عُتُوٌّ
جمع کے وزن پر ہونے کی وجہ سے واؤ کو یاء سے بدلا، تاء کو یاء کی مناسبت سے کسرہ: عُتِیٌّ
پھر عین کو بھی کسرہ دیا: عِتِیٌّ