سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
قاعدہ نمبر 7
وه واو یا یاء جو باب "اِفْتِعَالٌ"، "تَفَعَّلٌ" يا "تَفَاعُلٌ" کے فاء کلمے میں آجائیں تو انہیں تاءسے بدل کر ادغام کر دیا جا تا ہے۔ (اس کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ واو یا اء ہمزہ سے تبدیل شدہ نہ ہو)
اصل میں ایتسر تھا مذکورہ بالا قاعدہ لگا تو اتسر ہو گیا