متعلقہ سوالات
صرف
1
اِتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقَاتِہٖ میں تُقَاتِہٖ کا باب اور سولہ اقسام
10 جنوری، 2026Shahi Rahman
جواب دہندہ
Q
تُقَاةٌ اسم مصدر ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب افتعال (اِتَّقٰی یَتَّقِیْ)، حروف اصلیہ و ق ی
اصل میں وُقَیَۃٌ تھا، یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلا تو وُقَاۃٌ، پھر واو کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تُقَاۃٌ
سولہ اقسام میں مفرد منصرف صحیح ہے (آخر میں حرف علت نہیں)