سوالصرف1 جواب

جاء نی القوم الا زیدا کی ترکیب نحوی کیسے ہو گی ؟

Faisal Attari14 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر مفعول بہ القوم مستثنی منہ الا حرف استثناء زیدا مستثنی مستثنی منہ اور مستثنی ملکر فاعل فعل فاعل اور مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ