سوالصرف1 جواب

جاء ۔اصل میں کیا تھااور اس میں کیاتعلیل ہوی۔

Shayan Attari HarmainShayan Attari Harmain14 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

اصل میں جَیَءَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو جاء ہوگیا