متعلقہ سوالات
صرف
1
جاء اور ایمة والا قاعدہ بتا دیں کہ یہ اصل میں کیا تھا اور کیسے بنا
25 اگست، 2026𝓑𝓲𝓵𝓵𝓲
جواب دہندہ

جاء: اصل جَیَئَ؛ یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلا تو جاء
ائمۃ/أَئِمَّۃ: اصل أَأْمِمَۃ (جمع إمام بر وزن أَفْعِلَۃ)
پہلے ہمزہ بعد ہمزہ ساکن کو الف/یاء سے بدلا؛ دو میم کا ادغام تو أَئِمَّۃ
ائمة: أءمِمَۃ سے ادغام
جاء و ایمة الگ مادے؛ مشترک صرف ہمزہ/علت کے قواعد