سوالصرف1 جواب

جمع مکسر کے اوزان کون کون سے ہیں؟

Ahmad AyyazAhmad Ayyaz9 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

جمعِ مکسّر کے اوزان دو قسم کے ہیں: 1. جمعِ قلت (تین سے دس تک)، چار اوزان: أَفْعُل: أَنْفُس، أَكْلُب أَفْعَال: أَقْلَام، أَبْوَاب أَفْعِلَة: أَطْعِمَة، أَسْلِحَة فِعْلَة: فِتْيَة، صِبْيَة 2. جمعِ کثرت (دس سے اوپر)، مشہور اوزان: فُعُول: قُلُوب، بُيُوت فِعَال: رِجَال، جِبَال فُعَّل: رُكَّع، سُجَّد فُعَلَاء: عُلَمَاء، شُعَرَاء أَفْعِلَاء: أَصْدِقَاء، أَغْنِيَاء فَعَالِل (منتہی الجموع): جَعَافِر، دَرَاهِم
جمع مکسر کے اوزان کون کون سے ہیں؟ | صرف و نحو سوال جواب