سوالصرف1 جواب

جان کونسا صیغہ ھے

Riaz KhanRiaz Khan14 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

مختلف احتمال ہیں اگر جانٍ ہو تو صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں جانیٌ تھا تو یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا تو تو جانٍ ہوگیا
جان کونسا صیغہ ھے | صرف و نحو سوال جواب