ضمیر مبنی ہے، اس کا اعراب نہیں بدلتا؛ جو تبدیلی ہوتی ہے وہ مناسبتِ لفظی (اتباع) کی وجہ سے ہے۔
قاعدہ: ضمیرِ غائب ہ / ہُ کی اصل ضمّہ ہے: لَهُ، كِتَابُهُ، عَلَيْهُ۔ لیکن جب اس سے پہلے کسرہ یا یاءِ ساکنہ ہو تو ہاء کا ضمّہ کسرہ میں بدل جاتا ہے: بِهِ، فِيهِ، عَلَيْهِ، إِلَيْهِ، غُلَامِهِ۔