سوالصرف1 جواب

جھات کی صرفی و نحوی تحقیق بتا دیں

بنت خلیل خلیل30 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جہات اسم جامد ثلاثی مجرد مثال واوی لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مونث جمع مؤنث سالم معرب جمع مؤنث سالم اعراب لفظی اعراب بالحرکت