سوالصرف1 جواب

جملہ ظرفیہ کی تعریف

Muhib AttariMuhib Attari6 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

جملہ ظرفیہ وہ جملہ خبریہ ہے جس کی خبر ظرف یا جار مجرور ہو جیسے زیدٌ عندک یا زیدٌ فی الدار بعض کتب میں شبه جملہ کو خبر مان کر یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے
جملہ ظرفیہ کی تعریف | صرف و نحو سوال جواب