سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
بتاویل مصدر اس وقت کہتے ہیں جب حروف مصدریہ میں سے کوئی حرف جملہ فعلیہ کے ساتھ آئے تو اس وقت وہ جملہ مصدر مؤول ہوتا ہے
اور بتاویل مفرد کا مطلب یہ ہے کہ کوئی جملہ کسی ایسے مقام پر آئے جہاں مفرد آتا ہے جیسے حال ، صفت یا خبر وغیرہ تو ایسے جملے کو بتاویل مفرد کہتے ہیں