متعلقہ سوالات
صرف
1
کَافَّۃ کی صرفی تحقیق
5 اکتوبر، 2026Gufran Attari
جواب دہندہ
Q
صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل
ثلاثی مجرد مضاعف باب نَصَرَ یَنْصُرُ (کَفَّ یَکُفُّ، روکنا)
اصلی حروف: ک ف ف
اصل میں کَافِفَۃٌ تھا، ایک جنس کے دو حرف جمع ہوئے، پہلے کو ساکن کر کے ادغام کیا: کَافَّۃٌ