متعلقہ سوالات
صرف
1
کَافَّۃ کی تعلیل
5 اکتوبر، 2026Gufran Attari
جواب دہندہ
Q
کَافَّۃٌ اصل میں کَافِفَۃٌ تھا
قاعدہ: ایک جنس کے دو حرف جمع ہوں، پہلا متحرک ہو تو اسے ساکن کر کے دوسرے میں ادغام کر دیتے ہیں
کَافَّۃٌ (اسم فاعل واحد مؤنث، مضاعف، باب نَصَرَ)