متعلقہ سوالات
صرف
1
کلام کونسا صیغہ ہے
11 اکتوبر، 2026Talha Mehmmod
جواب دہندہ
Q
کلام اسمِ مصدر ہے بمعنی تکلیم (باب تفعیل: کَلَّمَ یُکَلِّمُ)
ثلاثی، صحیح، اصلی حروف ک، ل، م
نحو میں کلام وہ مرکب ہے جس سے پوری بات سمجھ آ جائے جیسے زیدٌ قائمٌ
جواب دہندہ