سوالصرف1 جواب

"كان زيدٌ هو الفاضلُ" میں دونوں مرفوع کیوں ہے

Hussain BalochHussain Baloch24 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

زید کان کا اسم ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے اور الفاضل ھو کی خبر ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے