سوالصرف1 جواب

کسی بھی صیغے کی حالت نصبی جری کیسے معلوم ہوتی ہے ؟اور کیسے معلوم ہو گا کہ یہ حالت نصبی جری میں ہے؟وضاحت فرماۓ

ALI Husnain Rizvi ALI Husnain Rizvi 28 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عامل سے پتہ چلتا ہے عامل جار ہوگا تو مجرور ہوگا اور عامل ناصب ہوگا تو منصوب ہوگا اور پہچان یہی ہوگی عوامل یاد رکھیں