متعلقہ سوالات
صرف
1
خٰطِئِیْنَ کی صرفی تحقیق
4 اکتوبر، 2025Ubaid Mari
جواب دہندہ
Q
خٰطِئِیْنَ صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل (حالت نصب یا جر) ثلاثی مجرد مہموز اللام باب سمع یسمع (خَطِئَ یَخْطَأُ)، حروف اصلیہ خ ط ء
واحد خَاطِئٌ، حالت رفع میں خَاطِئُوْنَ
معنی: خطاکار، جان بوجھ کر غلطی کرنے والے، جیسے اِنَّا کُنَّا خٰطِئِیْنَ