سوالصرف1 جواب

"خاف" . اصل میں کیا تھا ۔اور تعلیل

Mansûr RahamanMansûr Rahaman19 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

خاف اصل میں خَوِفَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو خاف ہو گیا