سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
اصل میں اخیر تھا یاء متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو نقل کر دی تو اخَیْر ہوگیا خلاف قیاس کثرت استعمال سے اس کی ہمزہ حذف ہوگئی تو خیر ہوگیا
اور یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل ہونا بھی خلاف قیاس ہے
جواب دہندہ