سوالصرف1 جواب

خماسی مجرد کی تعریف میں جامد کیوں کہتے ہیں با اعتبار صرف

Malik YasirMalik Yasir25 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

خماسی مجرد فعل یا اسم مشتق نہیں ہو سکتے بلکہ اسم جامد ہوگا