متعلقہ سوالات
صرف
1
خُفَّیْن کونسا صیغہ ہے
3 جولائی، 2025Saba Iqbal
جواب دہندہ
Q
خُفَّیْنِ تثنیہ ہے، واحد خُفٌّ (موزہ)
اسم جامد، مضاعف، اصلی حروف خ ف ف
حالتِ نصب یا جر میں یاء ماقبل مفتوح اور نون مکسور کے ساتھ
اس میں کوئی تعلیل نہیں، صرف ادغام ہے
جواب دہندہ