سوالصرف1 جواب

کن کی صرفی تحقیق ہوتی ہے اور کن کی نہیـــــں یہ پہچان کس طرح کی جاۓ ؟

بنت افسر عطاریہ 11 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

جو صیغہ تصریف و اشتقاق کو قبول کرے اُس کی صرفی تحقیق ہوگی اور جو صیغہ تصریف و اشتقاق کو قبول نہ کرے اُس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی