سوالصرف1 جواب

کوئئ ایسے صیغے بتا دیجئے جن کے اصلی حروف میں الف آتا ہو۔۔۔

Maryam BatoolMaryam Batool5 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

الف کبھی بھی حروف اصلیہ میں سے نہیں ہوتا بلکہ زائدہ ہوتا ہے یا کسی اور حرف واؤ یا یاء یا ہمزہ سے بدل کر آیا ہوتا ہے