سوالصرف1 جواب

کولی مولی لے آ ۔کی صرفی تحقیق بتا دیجیے

Arslan Khan 🔥🔥Arslan Khan 🔥🔥2 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس میں مولی صیغہ بننے کا احتمال رکھتا ہے صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افعال