سوالصرف1 جواب

کیا ایک فعل ثلاثی مزید فیہ کے 2 باب ہو سکتے ہیں ؟؟؟

Ahmad razaAhmad raza18 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

نہیں ایک وقت میں ایک ہی فعل ہوگا 12 ابواب میں سے پھر چاہے جو ہو افعال ہو تفعیل ہو و غیر ذلک
کیا ایک فعل ثلاثی مزید فیہ کے 2 باب… | صرف و نحو سوال جواب