متعلقہ سوالات
صرف
1
لَا بُدَّ میں بُدّ کی صرفی تحقیق
6 فروری، 2026Sazu Ansari
جواب دہندہ
Q
بُدٌّ اسم ثلاثی مجرد مضاعف ثلاثی، حروف اصلیہ ب د د
اصل میں بُدْدٌ تھا، دو ہم جنس حروف جمع ہوئے پہلا ساکن تو ادغام کیا: بُدٌّ
معنی: چارہ، فرار، جدائی (بَدَّ یَبُدُّ باب نصر: الگ کرنا)
لَا بُدَّ میں لا نفی جنس ہے، بُدَّ اس کا اسم مبنی علی الفتح، خبر محذوف (مِنْہُ)