متعلقہ سوالات
صرف
1
لَا بُدَّ کی صرفی تحقیق
2 جنوری، 2026زوجہ علی حسن
جواب دہندہ
Q
بُدٌّ اسم ثلاثی مجرد مضاعف، حروف اصلیہ ب د د
اصل میں بُدْدٌ تھا، دو ہم جنس جمع ہوئے پہلا ساکن تو ادغام: بُدٌّ
معنی: چارہ، فرار
لَا بُدَّ: لا نفی جنس، بُدَّ اس کا اسم مبنی علی الفتح، خبر محذوف (مِنْہُ وغیرہ)