سوالصرف1 جواب

لا ندع اسكا تحقيق

Md Imran عمرانMd Imran عمران25 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لا ندعُ صیغہ جمع متکلم فعل نہی حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں لا ندعو تھا لاء نہی جازمہ کی وجہ سے واؤ گر گئی ہے