متعلقہ سوالات
صرف
1
لَا تَتَّخِذْ میں کونسا قانون
15 دسمبر، 2025K K
جواب دہندہ
Q
لَا تَتَّخِذْ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل نہی معروف ثلاثی مزید فیہ باب افتعال (اِتَّخَذَ یَتَّخِذُ)
اکثر کے نزدیک اَخَذَ (مہموز الفاء) سے ہے: اصل اِئْتَخَذَ، ہمزہ کو یاء سے بدلا (اِیْتَخَذَ)، پھر یاء کو تاء سے بدل کر تاء افتعال میں ادغام کیا: اِتَّخَذَ (یہ خلاف قیاس ہے)
بعض کے نزدیک تَخِذَ سے ہے، اس صورت میں تعلیل صرف ادغام کی ہے
لا نہی کی وجہ سے آخر میں جزم ہے