متعلقہ سوالات
صرف
1
لَاُصَلِّبَنَّکُمْ صیغہ مع باب
17 دسمبر، 2025Muhammadawais Muhammadawais
جواب دہندہ
Q
لَاُصَلِّبَنَّکُمْ میں لام جواب قسم ہے
اُصَلِّبَنَّ صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف بانون تاکید ثقیلہ ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل (صَلَّبَ یُصَلِّبُ تَصْلِیْبًا)، حروف اصلیہ ص ل ب
کُمْ ضمیر مفعول بہ
معنی: میں تمہیں ضرور سولی پر چڑھاؤں گا