سوالصرف1 جواب

لبیک کی اصل کیا ہے ؟

فاطمہ واسطیہ فاطمہ واسطیہ 24 اپریل، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

"لبیک کی اصل:" أُلِبُّ لَكَ إِلْباَبَيْنِ ہے أُلِبُّ فعل کو بطور قیاس وجوباً حذف کردیا باقی رہا لَكَ إِلْباَبَيْنِ پھر اس کے بعد لَكَ کے لام کو حذف کر دیا تو رہ گیا كَ إِلْباَبَيْنِ پھر إِلْباَبَيْنِ کو مزید فیہ سے مجرد کر دیا تو ہو گیا کَ لَبِیِّنِ پھر اِس کے بعد كَ ضمیر کو آخر میں لگا دیا تو ہو گیا لبینک پھر نون تثنیہ اضافت کی وجہ سے ساقط ہو گیا تو "لبّیک" رہ گیا
لبیک کی اصل کیا ہے ؟ | صرف و نحو سوال جواب