متعلقہ سوالات
صرف
1
لفیف مقرون میں اسم فاعل کی تعلیل
9 اکتوبر، 2025Dawar Khan
جواب دہندہ
Q
لفیف مقرون کے اسم فاعل میں عین کلمہ (واو) میں تعلیل نہیں ہوتی، صرف لام کلمہ (یاء) میں ناقص والی تعلیل ہوتی ہے
مثال: طَوٰی یَطْوِیْ سے طَاوٍ
اصل میں طَاوِیٌ تھا، یاء پر ضمہ ثقیل تھا اسے گرا دیا، یاء اور تنوین دو ساکن جمع ہوئے تو یاء گر گئی: طَاوٍ
حالت نصب میں طَاوِیًا (فتحہ ہلکا ہونے کی وجہ سے باقی رہتا ہے)، معرف باللام میں اَلطَّاوِیْ
اسی طرح رَوٰی سے رَاوٍ، شَوٰی سے شَاوٍ